7 دسمبر 2016 - 12:43
صنعا کے ایک مدرسہ میں بم دھماکہ، متعدد طلباء زخمی

یمن کے دارالحکومت صنعا کے ایک مدرسے میں بم دھماکہ کے نتیجے میں متعدد طلباء زخمی ہوگئے ہیں ۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن کے دارالحکومت صنعا کے ایک مدرسے میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد طلباء زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب نے 20 مہینے سے یمن پر جنگ مسلط کررکھی ہے جس کے نتیجے میں اب تک ہزاروں یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں سعودی عرب کے ساتھ ساتھ القاعدہ دہشت گرد تنظیم بھی یمنی عوام کے خلاف بھیانک جرائم کا ارتکاب کررہی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169